the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔12 جون(اعتماعد نیوز)آج آندھرا پردیش ریاست کا پہلا کابینہ اجلاس وشاکھا پٹنم کے آندھرا یونیورسٹی میں منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں



چیف منسٹر آندھرا پردیش چندرا بابو نائیڈو کی صدارت ہوگی۔ اور اس اجلاس میں مستقبل میں اسمبلی اجلاس اور دیگر امور پر بات چیت کا امکان ہے۔ اسکے لئے چندرا بابو نائیڈو وشاکھا پٹنم پہونچ چکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.